دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد خود امریکہ ہے ایس۔اے۔صہبائی

Published on August 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

کراچی(یواین پی) دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد خود امریکہ ہے۔اکانومی کے اعتبار سے امریکہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ہم پاکستان کو کسی سازش کا شکار نہیں بننے دیں گے۔ہم نے ماضی میں امریکی مفادات کے لیے دہشت گردوں کے صفائے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔امریکہ ،انڈیا کی زبان بول رہا ہے جسے سی پیک کی کامیابی ایک آنکھ نہیں بھا رہی۔اب دنیا کی کوئی قیادت پاکستان اور چائنا کو کامیابی سے نہیں روک سکتی۔ان خیالات کا اظہار جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی اور این جی اوز سول یو ایس کے سابق ڈائریکٹر ایس۔اے۔صہبائی نے امریکن ڈو مور پالسی کی شدید مکالفت کرتے ہوئے کیا ہے۔ایس۔اے۔صہبائی نے کہا ہے کہ مثبت میڈیا کی بدولت ہم پاکستان کی اچھی تصویر عالمی سطح پر اجاگر کر سکتے ہیں۔پاکستان نے جتنی قربانیاں ٹیرراذم کے خاتمے کے لیے دی ہیں ۔ایسی دنیا کی تاریخ میں کوئی بھی ملک نہ دے سکے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes