کپتان کی مخالفت کرنا چھوڑ دو،جسٹس ریٹائر وجیہہ الدین کو دھمکی آمیز خط

Published on August 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments

001
اسلام آباد(یو این پی)عمران خان کےفیصلوں کی مخالفت پرجسٹس ر وجیہہ الدین کودھمکی آمیزخط موصول،نشان عبرت بنانےکی دھمکی دی گئی۔تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کےرہنما اورالیکشن ٹربیونل کےسابق چیئرمین جسٹس ر وجیہہ الدین کومبینہ طورپرانصاف ٹائیگرزکی جانب سےدھمکی آمیزخط موصول ہواہے۔خط میں کہاگیاہےکہ عمران خان کےفیصلےکی مخالفت ان کےنزدیک غداری ہے اورایسا کرنےوالےکونشان عبرت بنادیتےہیں ۔خط میں دھمکی دی گئی کہ جسٹس وجیہہ الدین جن کی شہہ پرناچ رہے ہووہ بھی ان کونہیں بچاسکیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog