خیبر پختونخوا حکومت کا عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

Published on August 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments


پشاور(یواین پی) حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے مقدس تہوار کے موقع پر یکم ستمبر سے 4 ستمبر 2017ء تک تک کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ ایڈمنسٹریشن حکومت خیبر پختونخوا کے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题