افشاں زیبی کانیو سونگ،دل پر دیسیاں دا،ریلیز ہو گیا

Published on September 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,948)      No Comments

افشاں زیبی کانیو سونگ،دل پر دیسیاں دا،ریلیز ہو گیا
میرے عیدپرریلیزہونےوالےسونگکومیری سوچ سے بڑ ھ کر پسند کیا جا رہا ہے۔
لاہور(یو این پی )پاکستان کی معروف گلو کارہ افشاں زیبی کا نیو سونگ ،،دل پردیسیاں دا،،عیدالاضحےٰ کے موقعہ پر ریلیز ہو گیا ۔افشا ں زیبی کا کہنا ہے کہ میرے عید پر ریلیز ہونے والے نیو سونگ کو میری سو چ سے بڑھ کر پسند کیا جارہا ہے ،افشاں زیبی نے مزید کہا کہ میرے اس سو نگ کے شاعر علی احمد ہے یہ سو نگ میں نے اسپیشل گھر سے دور پردیسیوں کیلئے عید گفٹ کے طور پر پیش کیا ہے جو واقعہ ہی پردیسیوں کے دل کی آواز بن گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog