اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا سفر بھی جاری رکھونگی :نیناں چوہدری

Published on September 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا سفر بھی جاری رکھونگی :نیناں چوہدری
پنجاب بھرکے مختلف تھیٹروں میں اپنے فن کا لوہا منواں چکی ہو ں ۔
لاہور(یو این پی)پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ نیناں چوہدری کا کہنا ہے کہ اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا سفر بھی جاری رکھونگی کیو نکہ گلوکاری میرا بچپن کا شوق ہے اسے کبھی بھی چھوڑ نہیں سکتی ،یو این پی کے مطابق نینا ں چوہدری نے مزید کہا ہے کہ آج میں جس مقام پر ہو ں یہ میری محنت اور لگن نتیجہ ہے کبھی شارٹ کٹ اور سفارش کا سہارہ نہیں لیا محنت پر یقین رکھتی ہو ں،پنجاب بھر کے مختلف تھیٹروں میں اپنے فن کا لوہا منواں چکی ہو ں ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہت جلد اپنا آڈیو البم ریکارڈ کرونگی جس کی تقریباََ تیاری مکمل ہو گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy