حنا ملک کاملی نغمہ ’’ اے وطن کے سجیلے جوانوں وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں ‘‘ریلیز

Published on September 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 669)      No Comments

لاہور( یوا ین پی)نامورگلوکارہ حنا ملک کاملی نغمہ ’’ اے وطن کے سجیلے جوانوں وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں ‘‘آج ریلیزکیاجائے گا اس کے ڈائریکٹر سمیع ملک جبکہ اس کی موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے گلو گارہ حنا ملک نے یونیویژن نیوز کوبتایاکہ یہ ملی نغمہ اُن فوجی بھائیوں کے لئے ہے جنہوں نے ملک و قوم کی خاطر سرحدوں پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے شہید کا رُتبہ حاصل کیا اور پاکستان کا سب ے بڑا ملٹری اعزاز نشان حیدرپایا یہ ملی نغمہ آج یوم دفاع پہ ریلیز کیا جا رہا ہے یہ ملی نغمہ ہم خاص کر یوم دفاع کے موقع پرپیش کررہے ہیں جو ہماری بری،بحری اور فضائی فوج کے جوان پاکستان کی آزادی میں قربانیوں کا مظہر رہے ہیں ان کوٹریبیوٹ کیاہے اورامید ہے اس ادنی سی کاوش کو سراہایاجائے گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes