کوٹرادہاکشن ،اے سی ایس کالج کے خلاف طلباء کا احتجاج

Published on November 26, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments

\"1\"

کوٹرادہاکشن (مقصود انجم کمبوہ) اے سی ایس کالج کے خلاف طلباء کا احتجاج تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل شہر کوٹرادہا کشن ٹیچر کالونی میں قائم ہونیوالے اے سی ایس کالج کی انتظامیہ آئی کام ،آئی سی ایس ،بی اے بی ایس وغیرہ کے طلباء و طالبات سے ہزاروں روپے فیس لے کر فرار اور طلباء و طالبات کاہندال چوک میں کالج کی فلیکسز اور بینر جلا کر احتجاجی مظاہرہ اور انتظامیہ کے خلاف غم و غصہ کا اظہار اے سی ایس کالج کا سربراہ ملک سلیمان طلباء و طالبات کو شاندار تعلیمی مستقبل کا جھانسہ دے کر تقریباً 0 6 طلباء و طالبات سے 20 ہزار روپے فی کس امتحانی فیسلے کر فرار ہو گیاہے۔اس سے بیشتر وہ نیشنل یوتھ کالج ,احد کامرس کالج نبز کالج کے بعد اے سی ایس کالج قائم کر کے طلباء و طالبات سے امتحانی فیسیں وصول کر کے حرام خوری کا مرتکب ہو چکا ہے۔افسوس کہ مقامی ضلعی تحصیل کی انتظامیہ بے خبر ہے۔جبکہ ان کے علاقہ میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے۔اور کوئی ٹھوس قانونی کاروائی نہیں ہو پائی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题