الله معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے سورة النِّسَاء

Published on December 28, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 707)      No Comments

\"28\"
ان کے لیے الله کی طرف سے بڑے درجےہیں اور مغفرت اور رحمت ہے اور الله معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے (96) بے شک جو لوگ اپنے نفسوں پر ظلم کر رہے تھے ان کی روحیں جب فرشتوں نے قبض کیں توان سے پوچھا کہ تم کس حال میں تھے انہوں نے جواب دیا ہم اس ملک میں بے بس تھے فرتشوں نے کہا کیا الله کی زمین وسیع نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتےسو ایسوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے اوروہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے (97)۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme