بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا طلبا پر اضافی بوجھ

Published on September 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments


لاہور:(یوا ین پی) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے اپنی آمدن میں اضافے کے لئے میٹرک اور انٹر امتحانات میں فیل ہونے والے طلبا پر مزید بوجھ ڈال دیا لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے پیر مارکنگ کا معیار بہتر بنانے کی بجائے پیپروں کی غلطیاں درست کروانے والے طلبا پر ہی اضافی بوجھ ڈال دیا اور پیر ری چیکنگ فیس میں اچانک اضافہ کر دیا اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ داخلہ فیس میں بھی اضافے کر دیا گیا لاہور بورڈ نے اپنی آمدن میں اضافے کے لئے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے اور اس اضافے کے باعث سارا بوجھ غریب طلباء پر پڑے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes