ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید، رینجرز کا بھرپور جواب

Published on September 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments


راولپنڈی(یو این پی) آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان رینجرز نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔ بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں شہری محمد ظہور شہید ہو گیا۔ پاکستان رینجرز نے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ بھارت کی جانب سے مارٹر گولے پھینکے گئے اور خودکار اسلحہ سے فائرنگ کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog