سینئر اداکارہ عابدہ بیگ کی فیصل آباد میں شاندار پرفارمنس

Published on September 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

سینئر اداکارہ عابدہ بیگ کی فیصل آباد میں شاندار پرفارمنس
فیصل آباد کی عوام نے بہت پیار،محبت، چاہت اور عزت دی ہے:عابدہ بیگ
لاہور(یو این پی)سینئر اداکارہ عابدہ بیگ کی سٹار تھیٹرفیصل آباد میں شاندار پرفارمنس شائقین کی طرف سے تالیوں اور سیٹھیوں کی گوج سے داد۔اداکارہ عابدہ بیگ کایونی ویژن نیوز سے کہنا ہے کہ فیصل آباد کی عوام نے بہت پیار،محبت ،چاہت اور عزت دی ہے ہمارا عید کا اسٹیج ڈرامہ کامیاب گیا ہے جس میں مجھے بہت اچھا رسپانس ملا، اور اب شائقین کی پرزور فرمائش پر آج جمعہ 15ستمبرسے بھی سٹار تھیٹر فیصل آباد میں ہی پرفارم کر ونگی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog