مکلی پریس کلب کے عہداران کی ایس ایس پی ٹھٹھہ سے ملاقات

Published on September 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)مکلی پریس کلب کے صحافیوں کا صدر گل شاھ،جنرل سیکریٹری عبدالحسین مھیندروکی قیادت میں ایس ایس پی ٹھٹھہ حاجی حسیب افضل بیگ سے ایس ایس پی آفیس مکلی میں ملاقات،تفصیلات کے مطابق مکلی پریس کلب کے صحافیوں کا صدر گل شاھ،جنرل سیکریٹری عبدالحسین مھیندروکی قیادت میں ایس ایس پی ٹھٹھہ حاجی حسیب افضل بیگ سے ایس ایس پی آفیس مکلی میں ملاقات، اس موقعے پر شہر ٹھٹھہ کے مجموعی مْسلوں پر بات چیت کی گء، ایس ایس پی ٹھٹھہ نے یقین دہانی کراتے ہوےْ کہا کے ضلع ٹھٹھہ سے منشیات اور گھٹکے کا مکمل خاتمہ لایا جاےْگا، جراےْم پر کنٹرول کرکے جراےْم پیشہ افراد کو کیفر قردار تک پہنچایا جاےْگا،انہوں نے کہا کے ہمیں اس کے لیے ضلع کے صحافیوں کے مکمل تعاون درکار ہے انشااللہ میں ٹھٹھہ ضلع کو مثالی ضلع بناوں گا ، اس موقعے پر صحافیوں نے جھمپیر ٹھٹھہ لنک روڈ پر کے ڈی اے موڑی ، براد آباد ریلوی پھاٹک، ٹھٹھہ شہر کے داخلی اور باہری راستوں سمیت آگر محلہ،شیخ فرید محلہ اورمچھلی مارکیٹ شاہی بازارمیں بھی نفری کو تعین کیا جاےْ،جس پر ایس ایس پی صاحب نے ایس ایچ او ٹھٹھہ کو فوری احکامات جاری کرتے ہوےْ فوری عمل کرنے کی ہدایت کی،انہوں نے مزید کہا کے جو پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نہیں کریگا اس کے اوپر کاروائ کی جاےْگی،انہوں نے کہا کے میں نے کل سارے تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کل میٹنگ بلاکر منشیات اور گھٹکے کے مکمل خاتمے کا ٹاسک دیدیا ہے اور ایک سے دو دن کے اندر انشااللہ ان کا مکمل خاتمہ کیا جاےْگا،ایس ایس پی حسیب افضل بیگ نے کہا کے میں بہت جلد مکلی پریس کلب کا دورہ کرونگا، اس موقعے پر پریس کلب مکلی کے صدر سید گل شاہ، جنرل سیکریٹری عبدالحسین مھیندرو، احمد خشک، محبوب بروہی، ایوب ملاح ، اعجاز واریو، مراد خاصخیلی، آفاق ہالو، شہمیر قریشی، حمید چنڈ، گل حسن جاکھرو، انور بیگ، عزیز جوکھیو، راجہ تنویر خاصخیلی، محمد حنیف جاکھرو، تازہ گل دورانی، سجاد میمن، بشیر قاضی اور دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر ملازمیں کا ڈی سی چوک سے مکلی پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ 
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) این سی ایچ ڈی کے کانٹریکٹ ملازمیں کو مستقل نہ کرنے پر ملازمیں کا ڈی سی چوک سے مکلی پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ ، پکے ملازمین کو بنیادی حقوق دینے اور سیاسی بنیادوں پر کانٹریکٹ پر بھرتیاں کرنیکے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور جی ایم ،این سی ایچ ڈی کا پتلہ بھی نذرآتش کیا گیا تفصیلات کے مطابق این سی ایچ ڈی ٹھٹھہ کے این سی ایچ ڈی کے ملازمیں کا ڈی سی چوک سے مکلی پریس کلب تک این سی ایچ ڈی کے رہنماہ نور نبی لاشاری، خلیل کھتری، قادر لغاری، اسد خشک اور دیگر نے پکے ملازمین کو بنیادی حقوق دینے اور سیاسی بنیادوں پر کانٹریکٹ پر بھرتیاں کرنیکے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ماظاہرین نے کہا کے ہم پکے ملازمین کو بنیادی سہولیات اور گریڈ دینے بجاےْ سیاسی بنیادوں پر کانٹریکٹ پر بھرتی کرکے ہماری مراعتیں نہیں دی جارہی ہیں اس موقعے پر جی ایم،این سی ایچ ڈی کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题