پانامہ کیس سے متعلق تمام نظرثانی اپیلیں مسترد، نواز شریف کی نااہلی برقرار

Published on September 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) سپریم کورٹ نے پانامہ کیس نظرثانی اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنا دیا ہے اور تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو برقرار رکھا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن اور حسین نواز، مریم نواز، کیپٹن(ر) صفدر اور اسحاق ڈار نے اپیلیں دائر کی تھیں اور سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے 12 ستمبر سے ان کی سماعت شروع کی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes