محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

Published on September 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,690)      No Comments


کوئٹہ (یو این پی) محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20 ستمبر 2017 کو 10:30 ہو گا اور 21 ستمبر بمطابق 29 ذوالحج 1438 ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔چاند نظر آنے کی صورت میں 22 ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439 ہجری کا آغاز ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes