گوگل بھی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک

Published on August 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments


کراچی(یوا ین پی)قوم آج اپنا 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منا رہی ہے ،ملک کے اندر ہر شہر اور قصبے میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں ،پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے سرچ انجن گوگل بھی میدان میں آگیا،جس میں انہوں نے اپنے مرکزی صفحے کو پاکستان پرچم سے سجادیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes