جھنگ: سفاک شوہر نے بیوی اور ساس سمیت تین خواتین کو قتل کر دیا

Published on September 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments


جھنگ: (یو این پی) تھانہ کوتوالی کی حدود میں سفاک شوہر نے بیوی، ساس اور اسکی بہن کو قتل کر دیا۔ تینوں خواتین کی لاشوں کو پولیس نے تحویل میں ملکر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم گلزار نے تینوں خواتین کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کو گھر میں دفنا دیا۔ اہل علاقہ نے شک ہونے پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے گھر سے لاشوں کو برآمد کر کہ قبضے میں لے لیا جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题