مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر بجلی کا بم بھی گرا دیا گیا، 3 روپے 90 پیسے فی یونٹ تک اضافہ

Published on September 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 657)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر بجلی کا بم بھی گرا دیا گیا۔ بجلی کے صارفین کے لئے 5 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت 3 روپے 90 پیسے فی یونٹ تک بڑھا دی۔ ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کے ٹیرف میں 60 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 90 پیسے مہنگی کر دی گئی۔ 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کا ٹیرف 1.50 روپے فی یونٹ مہنگا کر دیا گیا۔عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، پانچ سالہ ٹیرف کی منظوری، بجلی کی قیمت میں تین روپے نوے پیسے فی یونٹ اضافہ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题