اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر شوق دلانا۔

Published on December 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 735)      No Comments

\"29\"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : اے ابن آدم ! خرچ کر کہ میں بھی تیرے اوپر خرچ کروں اور ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ) فرمایا کہ اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے، رات دن خرچ کرنے سے کچھ کم نہیں ہوتا۔
مختصر صحیح مسلم
525 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题