جامعہ پشاورکے سال 2015 ء کا کانووکیشن 30اکتوبر کو ہوگا

Published on October 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments


پشاور (یوا ین پی )جامعہ پشاور کے زیر اہتمام سیشن 2015 ء کا سالانہ کانووکیشن 30اکتوبر کو منعقد ہو گا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن 2015 ء کے فارغ التحصیل ایم اے /ایم ایس سی، ایم ایس /ایم فل ، فارم ڈی اور پی ایچ ڈی کے طلبہ کو ہدایت کی گئی کہ وہ 12 اکتوبر تک کانووکیشن میں شرکت کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ریہرسل 29اکتوبر کو صبح 9بجے کانووکیشن ہال میں ہو گی جس میں حصہ نہ لینے والے طلبہ کو کانووکیشن میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes