اداکارہ بے بی جان نے اپنے نئے’’ مجرے‘‘ کے والیم کی تیاری مکمل کر لی

Published on October 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 788)      No Comments

اداکارہ بے بی جان نے اپنے نئے’’ مجرے‘‘ کے والیم کی تیاری مکمل کر لی
میں خوش قسمت ہو ں کہ میرے چاہنے والے شائقین مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں :بے بی جان
لاہور(یواین پی)پاکستان کی معروف اداکارہ بے بی جان نے اپنے نیو مجھرے کے والیم کی تیار مکمل کر لی۔اداکارہ بے بی جان کا کہنا ہے کہ میں بہت جلد اپنے نیو مجھرا والیم شوٹنگ شروع کررہی ہوں جس کی تیاری مکمل ہو گئی ہے ،بے بی جان نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں خوش قسمت ہو ں کہ میرے چاہنے والے شائقین مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں،ملک بھر کے تھیٹروں محنت اور لگن سے کام کرکے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے ،اور آج میں جو کچھ بھی ہو ں یہ میرے چاہنے والے شائقین کی وجہ سے ہے،انہوں نے مزید کہا کہ آج جس مقام پر ہو ں ایسے کھونا نہیں چاہتی اس لیئے اپنی پرفامنس میں مزید بہتری لانے کی کوشش کرتی ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes