شالیمار تھیٹر میں ،،میکے نہیں جاؤں گی ،،ماہ نور کے چرچے ہونے لگے

Published on October 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

شالیمار تھیٹر میں ،،میکے نہیں جاؤں گی ،،ماہ نور کے چرچے ہونے لگے
آفرین پری،سنہری خان ،انیشا خان اور نور بٹ بھی شامل،اس پلے کے ڈاریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہے
لاہور(یو این پی )شالیمار تھیٹرمیں،،میکے نہیں جاؤں گی ،،ماہ نور کے چرچے ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر لاہور میں جاری اسٹیج پلے ،،میکے نہیں جاؤں گی ،،میں اداکارہ ماہ نور کی شاندار پرفارمنس شائقین کی پسند بن گئی ہے ،کاسٹ میں آفرین پری،سنہری خان ،انیشا خان ،شاہد خان ،سرفراز وکی ،اسد مکھڑا،وسیم پنوں،مختار چن،ارشد ملک وقاص قیدو اور نور بٹ بھی شامل ہیں،اس پلے کے ڈاریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہے،اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ ملکہ ترنم نور جہان کے گیتوں پر میری پرفارمنس کو شائقین بے حد پسند کر رہے ہیں جو کہ میں نے اسپیشل ریہرسل کرکے تیار کیے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy