پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ میں بندیا کی زبردست پرفارمنس

Published on October 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ میں بندیا کی زبردست پرفارمنس 
گوجرانوالہ میں جو عزت ،پیار،چاہت ملی اس پر اپنے چاہنے والے شائقین کی شکر گزار ہوں:بیدیا 
لاہور (یواین پی)پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ میں اداکارہ بندیا کی زبردست پرفارمنس۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ بندیا نے پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ میں جاری اسٹیج ڈرامہ ،،واجے وجن گے ،،میں زبردست پرفارمنس دیکر شائقین کے دل جیت لیئے ، کاسٹ میں بندیا کے علاوہ ارم چوہدری،بابرہ علی،زریں لعل اور شہ پارہ بھی شامل ہیں ۔یو این پی کے مطابق اداکارہ بندیا کا کہنا ہے کہ مجھے گوجرانوالہ میں میری سوچ سے بڑھ کر رسپانس مل رہا ہے اور میری اسپیشل ڈانس آئٹم شائقین کی پسند بنی ہوئی ہے ،بندیا نے مزید کہا کہ آج تک جتنا بھی کام کیا محنت اور لگن سے کیا ہے اور گوجرانوالہ میں جو عزت ،پیار ،چاہت ملی ہے اس پر اپنے چاہنے والے شائقین کی بے حد شکر گزار ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy