نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازشریف کی طبیعت مزید بگڑ گئی

Published on October 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

لندن (یواین پی)سابق خاتون اول اور میاں محمد نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازشریف کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس کے مطابق کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے اورقے کی مسلسل شکایت ہے تاہم میڈیکل رپورٹ کے مطابق کلثوم نواز کی پانچ ماہ تک کیموتھراپیزہونا ہیں اور کلثوم نوازکو ری ہائیڈریشن کے لیے ولنگٹن اسپتال بھجوانا پڑے گا۔ کلثوم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت میں بھی جمع کرادی گئی ہے جبکہ یہ رپورٹ احتساب عدالت میں ہونے والی تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول اور میاں محمد نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازشریف کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس کے مطابق کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے اورقے کی مسلسل شکایت ہے تاہم میڈیکل رپورٹ کے مطابق کلثوم نواز کی پانچ ماہ تک کیموتھراپیزہونا ہیں اور کلثوم نواز کو ری ہائیڈریشن کے لیے ولنگٹن اسپتال بھجوانا پڑے گا۔ کلثوم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت میں بھی جمع کرادی گئی ہے جبکہ یہ رپورٹ احتساب عدالت میں ہونے والی گزشتہ سماعت سے پہلےجمع کرائی گئی ہے۔گزشتہ سماعت سے پہلےجمع کرائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes