آج کا پیپلزپارٹی کا حیدر آباد میں ہونیوا لا جلسہ تاریخی ہوگا ؛ سسی پلیجو

Published on October 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)سنیٹر سسئی پلیجو نے کہا ہے کہ آج کا پیپلزپارٹی کا حیدر آباد میں ہونیوا لا جلسہ تاریخی ہوگا سندھ کی عوام ن لیگ اور پی ٹی آئی کی رونے پٹھنے والی قیادت کو مسترد کر دے گی ، پلیجو ہاؤ س مکلی میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر سسئی پلیجو نے کہا ہے کہ ملک کی عوام شہید بی بی بینظیر بھٹو سے بے انتھا محبت کرتی ہے اور ان کی قیادت میں متحد ہے انھوں نے کہا کہ سندھ میں پی پی پی کی متبادل کوئی پارٹی نہیں ہے پی ٹی آئی کا سحر پہرا لیڈر اور ن لیگ کا رونے والا رہنما سندھ کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے سندھ کی عوام آج کے جلسہ میں شرکت کرکے طالبان کے حامی اور اسامہ بن لادن سے گٹھ جوڑ کرکے جمہوریت کو نقصان پہنچانے والے نام نہاد رہنماوں کی قیادت کو مسترد کر کے نوجوان قیادت اور نوجوانوں کے لیڈر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متحد اور مظبوط ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول اسپتال مکلی زندہ انسانوں کو سہولیات مہیا کرنے میں مکمل ناکام ہونے کے بعد مُردہ حالت میں ملنے والی میتوں کے لیے بھی عذاب گھر بن گی
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) سول اسپتال مکلی زندہ انسانوں کو سہولیات مہیا کرنے میں مکمل ناکام ہونے کے بعد مُردہ حالت میں ملنے والی میتوں کے لیے بھی عذاب گھر بن گء، چلیا کے قریب قریشی بابا کے روڈکے ساےْڈ سے ملنے والی لاش شدید گرمی میں گھنٹوں سول اسپتال مکلی کے مُردہ خانے کے باہر ایدھی ایمبولنس میں پڑی رہی،اسپتال انتظامیہ غاےْب، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے 12 کلو میٹر دور چلیا کے قریب قریشی بابا کی درگاہ کے روڈ کی ساےْڈ سے ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش کو ایدھی ایمبولنس کے ذریع سول اسپتال مکلی کے مردہ خانہ لے جایا گیا، مگر سول اسپتال مکلی کے مردہ خانے کو تالے لگے ہوےْ تھے ،ایدھی ایمبولنس کی ڈراےْور نے اسپتال انتظامیہ کو اس بارے می بتایا تو اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ڈراےْور کو انتظار کرنے کو کہا گیا ، سول اسپتال مکلی کی انتظامیہ کی بے حسی اور لاپروائ کے باعث لاش شدید گرمی میں ایدھی ایمبولنس میں گھنٹوں تک پڑی رہی جس کا کوئبھی پُرسانِ حال نہیں تھااور لاش کی بے حُرمتی ہوتی رہی ، اس سلسلے میں وہاں پر موجود صحافیوں نے سول سرجن ڈاکٹر لال میر شاہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انکے نمبر پر رنگ جانے کے بعد بھی کا ل اٹھا نہیں رہے تھے ، دوسری جانب چلیا کے مقامی لوگوں کا کہنا تھا کے مذکورہ شخص قریشی بابا کی درگاہ پر رہتا تھا اور وہ مختلف درگاہ پر بھی جاکر رہتاتھا، آخری اطلاعات تک لاش کی کوئ بھی پہچان نا ہونے کی صورت میں لاش کو لاوارث جان کر ایدھی کے حوالے کردی گء۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں بیوی موٹر ساےْکل سلپ ہونے کی صورت می عورت فوت، شوہر زخمی
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)گجو کے قریب قومی شاہراہ پر مہران فارم کے آگے موٹر ساےْکل پر سوار ٹھٹھہ سے کراچی جانے والے میاں بیوی موٹر ساےْکل سلپ ہونے کی صورت می عورت فوت، شوہر زخمی، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے کراچی جاتے ہوےْ گجو کے قریب قومی شاہراہ پر مہران فارم کے آگے عورت کا دوپٹہ موٹرساےْکل کے ٹاےْر میں پھنس جانے کے باعث موٹر ساےْکل سلپ ہوگئ جس کے نتیجے میں رزاق آباد کراچی کے رہاےْشی 35 سالہ زرینہ ذوجہ سومار شیخ کی گردن ٹوٹنے کے باعث موقعے پر ہی فوت ہوگئ جبکے شوہر سومار شیخ شدید زخمی ہوگیا ، فوت ہونے والی عورت کا لاش ضروری کاروائ کے بعد ورثاء کے حوالے کردی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy