یدھی سینٹر ٹھٹھہ کے پلاٹ کی مالکی کا تنازع ، ہائی کورٹ کے حکم پر ایدھی سینٹر ٹھٹھہ کو سیل کردیا گیا 

Published on October 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

 

ٹھٹھہ ( رپورٹ؛ حمید چنڈ) ایدھی سینٹر ٹھٹھہ کے پلاٹ کی مالکی کا تنازع ، ہائی کورٹ کے حکم پر ایدھی سینٹر ٹھٹھہ کو سیل کردیا گیا ٹھٹھہ کی . شہریوں کی جانب سے تشکیل دی گئی ایکشن کمیٹی نے احتجاجن طور شٹر بند ہڑتال کر کے ہائی کورٹ کو فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے بدھ کی شپ کو رات کے اندہیرے کا فوائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس م کی بھاری نفری نے ٹھٹھہ کے مین اسٹاف پر قائم ایدھی سینٹر پر چڑہائی کرکے تمام سامان کو باہر پہینک کر سینٹر کو سیل کر دیا صبح کو ٹھٹھہ کے شہریوں کو اطلاع ملنے کے بعد شہریوں کے ایک بڑے حلقے اور سیاسی سماجی تنظیموں ترقی پسند پارٹی ، ایس یو پی ، فنکشنل لیگ ، ملاح اتحاد ،ہندو پنچائت ،بروھی اتحاد سمیت ٹھٹھہ کی سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنماوں ،صحافی رہنماوں نے پولیس کاروئی پر غم غصے کا اظھار کیا او ایکشن کمیٹی کی اپیل پر احتجاجن طور پر ٹھٹھہ شہر میں شٹر بند ہڑتال کر کے تمام کاروبار کو بند رکھا اس موقع پر ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنماوں شاہنواز بروھی ، عمران خشک ، سید گل شاہ ، محبوب بروھی ، اعجاز واریو ایوب ملاح ، شاہنواز بروھی ، ناتھو بروھی ماما اسحاق خشک ، راجو قریشی ، عبدالغفور ہیجب ، اقبال جاکھرو ، نظیر جاکھرو ، بھورو سرکی ، ڈاڈا آدم گندرو، ستار میرانخور یارمحمد ملاح اور دیگر کی سربراھی میں سینکرو ں شہریوں نے ایدھی کا کفن پہن کر احتجاجی مظا ہرا کیا اور شہر میں گشت کرنے کے بعد ایدھی سینٹر کے سامنے مسلسل سات گھنٹے تک علامتی بھوک ہڑتال کی اور دہرنہ دیا . اس موقع پر اس موقع پر ایکشن کمیٹی کے رہنماوں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ کا ایدھی سینٹر فلاحی ادارے کی صورت میں تیس سالوں سے انسانیت کی خدمت کر رہا ہے ، لیکن کچھ سفید پوش افراد نے جعلی کاغذات بناکر عدالت کو گمراھ کر نے کی کوشش کی ہے ، انھوں نے کہا کہ جب تیس سال پہلے ادارے نے مذکورہ پلاٹ کربلڈنگ بناکر انسانیت کی خدمت کیلئے کام کرنا شروع کیا تو اس وقت کسی نے اعتراض نہیں اٹھایا اب محکمہ روینیو کے افسران سے ملی بھگت کر کے مذکورہ پلاٹ کے جعلی کاغذات بنوائے گئے ہیں ، ٹھٹھہ کے شہریوں نے ہائی کورٹ کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے ۔

سیشن جج کے احکامات نظر اندازمکلی پولیس نے محکمہ فوڈز کو بتائے بغیر سوپاری اور گھٹکے کا سامان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی 
ٹھٹھہ(رپورٹ؛ حمید چنڈ)سیشن جج کے احکامات نظر اندازمکلی پولیس نے محکمہ فوڈز کو بتائے بغیر سوپاری اور گھٹکے کا سامان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی کئی افراد مک مکاں کے بعد آزاد ہمیں بالکل اطلاع نہیں دی جاتی فوڈ افسر کا بیاں تفصیلات کے مطابق سیشن جج نے چند روز قبل کو ہدایات جاری کیں تھیں کہ محکمہ فوڈ کی ازجات کے بغیر پولیس گھٹکے کے تاجر گھٹکا والوں کے خلاف ایف ائی آر درج نہیں کر سکی پولیس نے سیشن جج کے احکامات صرف دو روز کے بعد ہوا میں اڑا دیئے ہیں محکمہ فوڈز کو اطلاع کے بغیر کئی لوگوں کی پکڑ دھکڑ اور رہائی جاری ہے اور پولیس کی کمائی کا دھندہ بھی شروع ہو گیا ہے دوسرے طرف مکلی ٹاؤن کے فوڈز انچارج اعجاز حمائتی نے میڈیا کو بتایا کہ سیشن جج کے احکامات پولیس ہوا میں آڑا رہی ہے ہماری اجازت کے بغیرٹھٹھہ پولیس پکڑ دھکڑکرکے ایف آئی آر درج کر رہی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题