اداکارہ ماہ نور کی ’’رسمیں‘‘ مکمل ہوگئیں

Published on October 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 779)      No Comments

اداکارہ ماہ نور کی ’’رسمیں‘‘ مکمل ہوگئیں
لاہور(یوا ین پی)اداکارہ ماہ نورنے ڈرامہ سیریل رسمیں کی ریکارڈنگ مکمل کرادی۔ سیریل کے مصنف سورج بابا اورپروڈیوسر شوکت چنگیزی ہیں دیگرکاسٹ میں طاہرہ امام ،ازکا دانیال ،عمر شہزاد ، رائیدعالم ،اسامہ خان ، شہلا رانا،شائستہ صنم ،نوشابہ خان، ابرار لودھی،سعید کاظمی ،صائمہ سلیم ، ظفر عباس ،رضیہ ملک ،وسیم منظور،خالد مغل اور مسعود اختر شامل ہیں۔ ماہ نورکایونی ویژن نیوز سے کہناتھا میں تھیٹراورفلموں کیساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہورہی ہوں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy