آفتاب عالم بحیثیت ’’اکبر بادشاہ ان شکاگو‘‘افراہیم، امجد رانا اور سلیم دانش ہمراہ گئے ہیں

Published on November 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

کراچی(یواین پی) معروف ٹیلیوژن اداکار آفتاب عالم بحیثیت ’’اکبر بادشاہ ان شکاگو‘‘ اپنی ٹیم کے ہمراہ شکاگو میں شو کر رہے ہیں جہاں ان کے ہمراہ گلوکار محمدافراہیم، امجد رانا ، اسد خان، بابرقمر،گوہروسیم اور یاسمین سمیت نامور گلوکار سلیم دانش نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا آفتاب عالم نے ٹیلیفونک رابطے میں بتایا کہ ’’اکبر بادشاہ ان شکاگو‘‘ کے شوزماشااللہ سے کامیاب رہے وہاں کے محبت کرنیوالوں نے سراہا ’’اکبر بادشاہ ان شکاگو‘‘کو ثروت زوہا نے تحریر کیا ہے ،آصف سلیم کی پیشکش ہے جبکہ موسیقی جاوید اللہ دتہ نے دی ہے نیزان کی ٹیم مزید شوز کے لیے امریکہ کے شہر نیو جرسی اور ہوسٹن میں اپنے پرائیویٹ شوز کے لیے روانہ ہو جائیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes