اداکارہ نورنور نے خود کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا

Published on November 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

لاہور(یو این پی) پاکستانی اداکارہ نور نے شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعد اپنے آپ کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نور جنہوں نے دو ہفتے قبل عدالت سے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے بعد شوبز انڈسٹری کو بھی خیر آباد کہہ دیا تھا اب باقاعدہ طور پر پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی شروع کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر عبادات کو بھی اپنا معمول بنا لیا ہے اور اداکارہ نور نے مختلف فلاحی کاموں میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ زندگی کا اصل مقصد اب میرے سامنے آیا ہے اور اس سے قبل تو بس بیکار ہی زندگی گزار رہی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes