اوکاڑہ،تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ،اسلحہ برآمد،مقدمات درج

Published on October 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی/شیخ ندیم شیراز) فرقان بلال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ کے احکامات کی روشنی میں انعام الحق ڈی ایس پی رینالہ خورد کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے فیصل نواز ایس ایچ او تھانہ شیرگڑھ اور ان کی ٹیم نے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر. لیا ملزمان مشتاق عرف ٹھولی، بشیر عرف بشری، احمد علی کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ ناجائز برآمد کرکے مقدمات نمبر 391/22،392/22،393/22 مورخہ 17.10.2022 بجرم اے او 2اے 13/20/65 ترمیمی آرڈیننس 2015 درج کر لیے . ملزمان سے موقع پر مقدمہ نمبر 387/22بجرم 392 ت پ میں چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں جنہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سرقہ بالجبر کے ذیل. مقدمات کی واردات ہائے کا انکشاف کیا ہےمقدمہ نمبر 326/22بجرم 392 ت پ تھانہ شیرگڑھ مقدمہ نمبر 336/22بجرم 392 ت پ تھانہ شیر گڑھ مقدمہ نمبر342/22 بجرم 392 ت پ تھانہ شیر گڑھ مقدمہ نمبر 22/387 بجرم 392 ت پ تھانہ شیر گڑھ مقدمہ نمبر 220/22بجرم 392ت پ تھانہ شیرگڑھ مقدمہ نمبر 224/22بجرم 392 ت پ تھانہ شیرگڑھ ملزمان کو شناخت پریڈ پر بھجوایا گیا ہے. جن سے مزید انکشافات اور برآمدگی متوقع ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy