نوازشریف اداروں سے تصادم کاخطرناک کھیل کھیل رہے ہیں،آصف زرداری

Published on November 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments

کراچی (یواین پی)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی ذات اورخاندان کیلئے ملکی سلامتی داو¿پرلگارہے ہیں، وہ اداروں سے تصادم کاخطرناک کھیل کھیل رہے ہیں،سابق وزیراعظم اداروں کوکمزورکرناچاہتے ہیں،اپنے بیان میں سابق صدر کا کہناتھا کہ جہاں ریاستی ادارے تباہ ہوں وہ ملک خانہ جنگی کاشکارہوجاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ جہاں ریاستی ادارے ٹوٹ جائیں توافغانستان،عراق جیساحال ہوتاہے اور ان کونیٹوبھی نہیں سنبھال پائی،آصف زرداری نے کہا کہ نوازشریف ملک کوتباہ کرکے بھاگ جائیں گے،ہم نے یہیں رہناہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes