اقبال ؒ کا کلام اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے ؛حناء ارشد وڑائچ

Published on November 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments


سیالکوٹ ( یو این پی ۔۔۔ عبدالکریم سیال) چیئرپرسن ضلع کونسل سیالکوٹ حناء ارشد وڑائچ نے کہا ہے کہ ضلع کونسل سیالکوٹ میں شہر اقبال ؒ میں حکیم الامت کے نام سے منسوب جدیداور معیار لائبریری قائم کرنے جارہی ہے جس میں عالمی معیار کی سہولیات میسر آئیں گے بلکہ اقبال ؒ بینی کو فروغ دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ اقبالؒ کی بچوں کیلئے دعا میں ہی تمام مسائل کا موجود ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اقبال کی تعلیمات کو سمجھا جائے اور اس کے پیغام کو عام کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ امت مسلمہ کڑے وقت سے گذر رہی ہے ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقبال شناسی کی ضرورت ہے کیونکہ اقبال شناسی ہی درحقیقت خود شناسی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اقبال ؒ کا کلام اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题