کوٹرادھاکشن سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور صفائی کے ناقص نظام کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن

Published on January 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

\"7\"
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے) تفصیلات کے مطابق کوٹرادھاکشن میں سڑکیں ٹو ٹ پھوٹ کر ناکارہ بن گئیں جبکہ صفائی کے ناقص انتظام نے پورے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔میر صاحب روڈ پر رہائش پذیر شہریوں اور تاجروں نے کہا ہے کہ وہ دوزخ میں رہ رہے ہیں سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ کر ناکارہ ہو چکی ہے جبکہ گندہ پانی شہریوں کے لیئے عذاب بن چکا ہے۔بلدیہ کے عملہ کی نااہلی اور ناقص منصوبہ بندی کے باعث پورا شہر غلاظت میں لت پت ہے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیہ کی انتظامیہ کو فوری تبدیل کیا جائے سڑکوں اور صفائی کا نظام درست کیا جائے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题