غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہائش پذیر12 افغانیوں گرفتار

Published on February 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

سیالکوٹ (یو این پی)غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہائش پذیر12 افغانیوں گرفتار۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ مبارکپورہ سے پولیس نے دوران چھاپہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہائشی 12 افغانی رحمت اللہ، رحیم اللہ، سیف اللہ، شمس اللہ، نیامت اللہ، عبداللہ، عصمت اللہ، حضرت گل، حضرت میران، محمد اللہ، موسیٰ اور خان آغا کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کیا۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار افغان باشندے بغیر کسی قانونی حیثیت سے پاکستان میں رہائش پذیر تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes