آج کا دن تاریخ میں17نومبر

Published on November 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

کراچی (یو این پ )آج کا دن تاریخ میں17نومبر1933امریکا نے سوویت یونین کو تسلیم کرکے تجارت کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں17نومبر 1922  سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان محمدواحد الدین جلا وطن ہوکر اٹلی پہنچے
آج کا دن تاریخ میں17نومبر 1869  مصر میں سوئز کینال کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں17نومبر –  طلبہ کا بین الاقوامی دن منایا جاتاہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy