اداکارہ رانی مکھر جی کو قانون کی خلاف ورزی کر نے پربھاری جرمانہ دینا پڑ گیا

Published on November 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

ممبئی : ( یو این پی) میڈیا کے مطابق رانی مکھر جی اپنے بنگلورو والے گھر میں تعمیراتی کام کر وارہی تھیں جس کو ممبئی کارپوریشن نے غیر قانونی قرار دیا تھا ۔ آخر کار ان کی یہ قانونی جنگ اختتام پذیر ہو گئی ہے اور ان کو 23لاکھ کا بھاری جرمانہ دینے کے بعد گھر میں تعمیراتی کام کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ چند ماہ قیل معروف بھارتی اداکارہ رانی مکھر جی کو بنگلو میں تعمیراتی کام کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy