کون سی چیز مسلمان کے خون ( بہانے ) کو حلال کرتی ہے

Published on January 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 880)      No Comments

\"4\"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان جو یہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور میں اس کا پیغمبر ہوں، ( اس کو ) مارنا درست نہیں مگر تین میں سے کسی ایک بات پر۔ 1۔ اس کا نکاح ہو چکا ہو اور وہ زنا کرے۔ یا 2۔ جان کے بدلے جان ( یعنی کسی کا خون کرے )۔ یا 3۔ جو اپنے دین سے پھر جائے اور مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جائے۔
مختصر صحیح مسلم
1023 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes