پی پی پی گولڈن تقریب میں سابق وزیر مملکت آصف علی زرداری نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پہ کیک کاٹا

Published on December 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

کراچی (یواین پی )سابق صدر مملکت پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے پی پی پی کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں پارٹی کے 50 سال مکمل ہونے پہ بلاول ہاؤس میں کیک کاٹااس موقع پہ وزیر اعلی سند مراد علی شاہ ،فریال تالپور،ایم پی اے سعید غنی ،ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر لیاقت اسکانی ،علی احمد جان  و دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes