پشاور پولیس کا اسٹرائیک آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

Published on February 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

7
پشاور (یو این پی)پشاور میں تھانہ گلبرک کی حدود اور اس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی بر آمد کر لیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور اکثر لوگوں کی بائیو میٹرک کے ذریعہ تصدیق کی گئی۔ اس دوران 27سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کرلیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد بھی شامل ہیں جن کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ گلبرگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes