ٹھٹھہ جماعت اسلامی ٹھٹھہ شہر کی جانب سے فیملی افطار ڈنر کا اہتمام

Published on April 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ جماعت اسلامی ٹھٹھہ شہر کی جانب سے فیملی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ ضلع ٹھٹھہ کے رہنماوں سمیت سیاسی سماجی صحافی شخصیات سمیت مرد و خواتین نے بڑی تعداد شریکت کی تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ٹھٹھہ کی جانب سے مقامی ھال میں فیملی افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا اس بروقار تقریب میں جماعت اسلامی کے صوبائی ضلع و مرکزی قیادت کے علاوہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کے رہنماو سید الطاف حسین شاھ شیرازی واحد شورو الطاف حسین تنیو سمیت سیاسی سماجی مذھبی صحافتی شخصیات سمیت جماعت اسلامی کے کارکناں مرد خواتین بچوں سمیت شھریون نے بڑی تعداد میں شرکت کی افطار ڈنر سے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم جماعت اسلامی ضلع ٹھٹہ کے جنرل سیکریٹری عبدالمجید سموں امیر جماعت اسلامی ٹھٹہ عبداللہ آدم گندرو نے رمضان المبارک کے حوالے سے گفتگو کی اور آنے والے تمام مھمانوں کو افطار و ڈنر کروایا اور شرکت کرنے والے تمام مھمانوں کا شکریہ ادا کیا تقریب کے اہتمام پر انسانی حقوق ضلع ٹھٹھہ کمپلنٹ سیل کے انچارچ سید الطاف حسین شاھ شیرازی نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی بڑی سیاسی و منظم جماعت ہے وہ ہمیشہ ٹھٹھہ میں فلاحی کام کرتی ہے رمضان المبارک میں فیملی افطار ڈنر کی دعوت دینے پر تمام رہنماوٴں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme