محمد عامر کی تباہ کن باؤلنگ، یارک شائر 113 پر آؤٹ

Published on August 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 479)      No Comments


لندن (یو این پی) برطانوی کرکٹ کلب ایسیکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز باؤلر محمد عامر نے اپنی تباہ کن باؤلنگ سے یارک شائر ٹیم کی پہلی اننگز صرف 113 رنز تک محدود کر دی ہے۔ یارک شائر کا کوئی کھلاڑی محمد عامر کی گیندوں کا سامنا نہ کر سکا۔ قومی باؤلر نے صرف 11.2 اوورز میں 18 رنز دے کر یارک شائر کے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes