آج کا دن تاریخ میں

Published on December 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 612)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)3دسمبر2005حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا1992سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی1992اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا1990حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی1984 بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے1980قائداعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا1971مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز1967جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا1884بھارت کے پہلے صدرڈاکٹر راجندر پرشاد بہار میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题