جو شخص دغا باز گناہگار ہو بے شک الله اسے پسند نہیں کرتا سورة النِّسَاء

Published on January 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 663)      No Comments

\"6\"
اور الله سے بخشش مانگ بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے (106) اور ان لوگوں کی طرف سے مت جھگڑو جو اپنے دل میں دغا رکھتے ہیں جو شخص دغا باز گناہگار ہو بے شک الله اسے پسند نہیں کرتا (107) یہ لوگوں انسانوں سے چھپتے ہیں اورالله سے نہیں چھپتے حالانکہ وہ اس وقت بھی ان کے ساتھ ہوتا ہے جبکہ رات کو چھپ کر اسکی مرضی کے خلاف مشورے کرتے ہیں اور ان کے سارے اعمال پر الله احاطہ کرنے والا ہے (108)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes