بی پی ایل: شاہد آفریدی کی شاندار کارکردگی ، ڈھاکا ڈائنا میٹس کو فائنل کا ٹکٹ دلا دیا

Published on December 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 266)      No Comments

لاہور: (یوا ین پی) ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں ڈھاکا ڈائنا میٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو بانوے رنز بنائے، شاہد آفریدی نے تیس رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ حسن علی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں کومیلا وکٹورینز کی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پچپن پر آدھی اور اٹھارہویں اوور تک پوری ٹیم چھانوے رنز پر ڈھیر ہو گئی، شعیب ملک صرف سات رنز بنا سکے۔ شاہد آفریدی نے تین شکار کیے۔ پچانوے رنز کی زبردست کامیابی اور فائنل میں رسائی پر شاہد آفریدی مین آف دی قرار پائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes