تلہ گنگ مسلم لیگ ق کی ریلی پر پو لیس کی شیلنگ سے ق لیگ کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر سمیت با رہ افراد زخمی

Published on June 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

Q
تلہ گنگ (یواین پی)تلہ گنگ مسلم لیگ ق کی ریلی پر پو لیس کی شیلنگ سے ق لیگ کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر سمیت با رہ افراد زخمی اور درجن سے زائد بے ہو ش ہو گئے ،شیلنگ سے چا ر گا ڑیو ں کے شیشے ٹو ٹ گئے ،تھو ہا محر م خا ن ،کو ٹیر ہ اور کو ٹگلہ کے رہنما ؤ ں نے ق لیگ کی ریلی میں بہت بڑ ے قا فلے کے ہمر اہ شر کت کی ۔قا فلے کو روکنے کیلئے تین مقا ما ت پر کنٹینر کھڑ ے کر کے راستہ روکا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ق لیگ سیکر ٹر یٹ کی طر ف سے جا ری کیے گئے ایک بیا ن میں بتا یا گیا کہ تین روز سے ضلع چکو ال کی انتظا میہ کی نظر یں تلہ گنگ حا فظ عما ر یا سر پر جمی ہو ئی تھیں، جس پر با ربار ہمیں خو ف ہر اس کیا جا رہا تھا کہ آ پ اسلا م آ با د ریلی نہ لے جا ئیں ورنہ سخت نتا ئج کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔گز شتہ رات مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر کی قیا دت میں 5سو گا ڑیو ں کا قا فلہ جب تلہ گنگ سے اچا نک نکلا تو انتظا میہ حر کت میں آ گئی ۔ نکہ کہو ٹ اور دھر ابی کے مقا م پر قا فلے کو روکنے کی کو شش کی لیکن ق لیگ کے کا رکنو ں نے تما م رکاو ٹیں عبو ر کر تے ہو ئے بلکسر کے مقا م پر جا پہنچے تو ضلع چکو ال کی تما م نفر ی وہا ں مو جو دتھی جس نے ق لیگ کے سر کر دہ رہنما ؤ ں اور کا رکنو ں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا ٖفظ عما ریا سر ،سجا د ا حمد ملک تھو ہا ،سا بق ضلع نا ظم سر دار امجد الیا س ،فیا ض میا نا سمیت دیگر زخمی ہو ئے جبکہ ہما ر ے درجن سے زائد کا رکن شیلنگ سے بے ہو ش ہو گئے ۔جن کو اپنی مد د آ پ کے تحت طبی امداد دی گئی ۔ پو لیس کی کا روائی سے حا فظ عما ریا سر کی گا ڑی سمیت چا ر گا ڑیو ں کو نشا نہ بنا یا گیا جس سے ہما ری گا ڑیا ں متا ثر ہ ہو ئی ۔ق لیگ کے کا رکنو ں نے رات با رہ سے صبح سات بجے تک بلکسر کے مقا م پر دھر نا دئیے رکھا لیکن نا اہل حکو مت نے اسلا م آ با د جا نے کی اجا زت نہیں دی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy