معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے کا نیا میوزک البم ریلیز

Published on December 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 400)      No Comments

میرے سابقہ گیتوں اور غزلوں کی طرح فارسی زبان میں‌ریکارڈ ہونے والے میوزک البم کوبھی پسند کیا گیاجنیوا رائے
ممبئی( یواین پی) معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے کا نیا میوزک البم ریلیز،جسے شائقین موسیقی پسند کر رہے ہیں‌تفصیلات کے مطابق بھاری اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے کا نیا میوزک البم ریلیز ہوا جو فارسی زبان میں‌تیار کیا گیا ہے ادا کارہ و گلوکارہ جنیوا رائے نے یواین پی کو بتایا میرا نیا میوزک البم جو کہ فارسی زبان میں‌تیار ہوا اسے ریلیز کے بعد خوب پذیرائی مل رہی ہے میں‌اپنے پرستاروں کی احسان مند ہوں‌جو میرے سابقہ گیتوں اور غزلوں کی طرح فارسی زبان میں‌ریکارڈ ہونے والے میوزک البم کوبھی خوب پسند کر رہے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog