لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہ

Published on December 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

لاہور(یو این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور آئندہ دو روز تک بارش کے جاری رہنے کے امکانات ہیں۔ دسمبر کی پہلی بارش کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ہو گا۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 10 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور سمیت بالائی پنجاب کے شہروں میں بھی دو روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题