ترجمان لال حویلی شیخ امین نے استعفیٰ دیدیا, پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

Published on December 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی) ترجمان لال حویلی شیخ امین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ شیخ امین نے ترجمان لال حویلی کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا۔ شیخ امین نے کہا ہے کہ شیخ رشید سے کوئی اختلاف نہیں۔ پیپلزپارٹی میں شمولیت ذاتی فیصلہ ہے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ امین جہاں بھی جائے، ہمارا اپنا ہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes