اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلو ں پر راج کرتی ہو ں:میگھا 

Published on December 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ شوبز کی دنیا میں کچھ نیا اور منفرد کام کروں:گفتگو
لاہور (یو این پی )اسٹیج قاتلہ میگھاکا کہنا ہے کہ اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین ڈانس کے دلو ں پر راج کرتی ہو ں،انہوں نے کہا کہ تھیٹر کی بحالی میں سب سے اہم کردار اسٹیج فنکاروں کا ہی ہوتا ہے آج ہمارے اسٹیج ڈرامے سب سے آگے ہیں ،میگھا نے مزید گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میں نے شوبز کی دنیا میں کبھی پیسے کو ترجیح نہیں دی بلکہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ شوبز کی دنیا میں کچھ ایسا نیا اور منفرد کام کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائدہ بلکہ اس سے عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہوں ،اور میں اپنے کام کی وجہ سے شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں اور کرتی رہو

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes