فوادچوہدری نے علی موسیٰ گیلانی اور فیصل جاوید میں صلح کرادی

Published on December 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments

اسلام آباد( یواین پی ) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اور پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کی صلح کرادی ہے ۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ معاملہ بات چیت سے نمٹا دیا گیا ہے،دونوں فریقین اب مقدمہ نہیں کریں گے ۔علی قاسم گیلانی نے صلح کے حوالے سے کہا کہ فوادچوہدری کے رابطے اور یقین دہانی کے بعد اب ہم مقدمہ نہیں کروارہے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme