پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے:غزل شاہ 

Published on December 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے مزید محنت جاری ہے :گفتگو
لاہور(یو این پی)پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ اور برکھا پروڈیکشن کی سی ای او غزل شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،فیشن انڈسٹری کے لوگو ں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے ،کیونکہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں ،غزل شاہ نے مزید گفتگو کرتے ہوے کہا کہ آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو بہال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题